پٹنہ،19نومبر(ایجنسی) بيگو سرائے اے ٹى ايم کے 83 لاکھ روپے لے کر ڈرائيور فرار ہوگيا تھا۔ منگل کو اے ٹى ايم وين سے 83 لاکھ روپے لوٹ کر خبر سن کر ايس پى بيگو سرائے اور پوليس محکمے ميں کہرام مچ گيا تھا ۔ چہار طرفہ چھاپہ مارى شروع کردى گئى تھى بتايا گيا کہ منگل کو دوپہر سى ايم ايف سيکورٹى کمپنى کى اے ٹى ايم وين کے کيس
لوڈر راجيش کمار مرونى ريفائنرى کے گيٹ نمبر 1 واقع ايس پى آئى برانچ سے 91 لاکھ روپيہ کيش نکال کر وين ميں رکھا کچھ دور جانے کے بعد کيس لوڈر راجيش کمار اور جن پر تعينات گارڈ اے ٹى ايم ميں ڈالنے کے لئے چوبيس لاکھ روپے نکال کر جيسے ہى آگے بڑھے وين کا ڈرائيور نوليش کمار کيس وين کو لے کر فرار ہوگيا تھا۔ آج ايس پى نے چوسٹھ لاکھ روپئے سميت دو لوگوں کو گرفتار کيا۔ آگے کارروائى جارى ہے۔